03-111-965-965
0332-1309589
30 -45 minutes
4- 5 persons
Made with love
Tandoori masala is an Pakistani spice mix consisting of cumin, coriander, cloves, cinnamon, ginger, garlic, chili, turmeric, mace and salt. "Tandoor" refers to a type of clay oven first used in Pakistan that allows for high-heat cooking. "Masala" in Urdu, one of the main languages spoken in Pakistan means "seasoning." Tandoori masala is used to flavor many traditional dishes.
Ingredients Of OK Tandoori Masala:
Ingredient | Quantity |
Chicken | 1 1/2 Kg |
Yogurt | 1 cup |
Lemon Juice | 3 - 4 tbsp |
Cooking Oil | 5 - 6 tbsp |
1st Method:
2nd Method:
تندوری مصالحہ کے اجزاء:
سفید زیرہ
کالا زیرہ
ثابت دھنیا
نمک
لال مرچ
ادرک
لہسن
لیموں کا گودا
آمچور
بادیان
دیگی لال مرچ
فوڈ کلر
اجزاء درکار:
مرغی کا گوشت ڈیڑھ کلو
دہی ایک کپ
لیموں کا رس تین سے چار کھانے کے چمچ
کھانے کا تیل پانچ سے چھ کھانے کے چمچ
پہلی ترکیب:
لیموں کا رس، تندوری مصالحہ، دہی اور دو کھانے کے چمچ کھانے کا تیل مکس کریں. گوشت پر لگائیں. چھوری کی مدد سے مرغی پر کٹ لگائیں. تین گھنٹے کے لئے رکھ دیں.
گوشت کو ٹرے پر سیٹ کریں اور مصالحے کو پھینک دیں.
پہلے سے گرم اون میں 350°F پر پچیس منٹ کے لئے بیک کریں. بچا ہوا تیل مرغی پر لگا کر ٹرے کو صحیح ترتیب سے ہلکا سنہرا ہونے تک رکھ دیں
پیش کرنے کا مشوره: گرما گرم تندوری مرغی کو پودینے کے رائتے، ہری مرچ کی چٹنی، املی کی چٹنی، آلو بخارے کی چٹنی اور تازہ ہری سلاد کے ساتھ پیش کریں
دوسری ترکیب:
لیموں کا رس، تندوری مصالحہ، دہی اور دو کھانے کے چمچ کھانے کا تیل مکس کریں. گوشت پر لگائیں. چھوری کی مدد سے مرغی پر کٹ لگائیں. تین گھنٹے کے لئے رکھ دیں.
تین کھانے کے چمچ تیل کو گرم کریں اور مصالحہ لگی ہوئی چکن کو شامل کر دیں. ڈھک کر ہلکی آنچ پر بیس سے تیس منٹ تک پکنے دیں جب تک گوشت نہ گل جاۓ.
جلے ہوئے کوئلے کی مدد سے چکن کو دھواں دیں اور دو سے تین منٹ کے لئے ڈھک دیں پھر پیش کریں